اصغریہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان کی جانب سے یونیورسٹیز طلباء کے لیے ایک روزا سیمپوزیئم بعنوان Self Grooming and Skills Development کے بتاریخ 12 مارچ 2023ع کو حیدرآباد میں زیر صدارت مرکزی صدر عاطف مہدی سیال کے منعقد کیا گیا۔
یوم القدس سیاسی مسئلے کے ساتھ یہ ایک دینی مسئلا جس کا ربط کربلا اور امام زمانہ عج کے ظہور سے ہے، سید حسین موسوی
اصغریہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان ضلع میرپور خاص کا ضلعی جنرل کائونسل اجلاس منعقد کیا گیا۔