اصغریہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان گذشتہ نصف صدی سے تعلیماتِ اسلامی کی تبلیغ و ترویج میں مصروفِ عمل ہے، تنظیم ڈانچے میں اس وقت 7 ڈوہژن، 18 اضلاع،
5 یونیورسٹیز یونٹس اور 70 تنظیمی یونٹس موجود ہیں۔
ڈویژنس:
1- ڈویژن شھید حسینی (بدین)
2- ڈویژن حیدرآباد
3- ڈویژن نوابشاہ
4- ڈویژن خیرپور میرس
5 - ڈویژن شکارپور
6- ڈویژن لاڑکانہ
7- ڈویژن دادو۔
تنظیمی اضلاع
1- ضلع بدین
2- ضلع ماتلی
3- ضلع حیدرآباد
4- ضلع مٹیاری
5- ضلع میرپورخاص
6- ضلع نوابشاہ
7- ضلع نوشھروفیروز
8- ضلع رانی پور
9- خیرپور میرس
10- ضلع سکر
11- ضلع گھوٹکی
12- ضلع شکارپور
13- ضلع جیکب آباد
14- ضلع گڑھی خیرو
15- ضلع شھداد کوٹ
16- ضلع لاڑکانۃ
17- ضلع خیرپور ناتھن شاہ
18- ضلع دادو
یونیورسٹیز
1- سندہ یونیورسٹی جامشورو
2- مھران انجئنرنگ یونیورسٹی جامشورو
3- سندہ ایگریکلچر یونیورسٹی ٹنڈوجام
4- قائدِ عوام انجیئرنگ یونیورسٹی نوابشاہ
5- چانڈکا میڈیکل کالیج (یونیورسٹی) لاڑکانہ