سانحہ قصور اسلامی تعلیمات سے منہ پھیرنے اور مغربی تعلیم اور فحش میڈیا اپنانے کا نتیجہ ہے


01/12/2018

ماجد حسین : قصور کا سانحہ کوئی نیا نرالا واقعہ نہیں ہے بلکہ جہاں جہاں اسلامی تعلیمات سے منہ پھیر کہ مغرب کی فحش تعلیم اور فحش میڈیا کو اپنایا جائیگا وہاں قصور جیسے سینکڑوں واقعات رونما ہوتے رہینگے لحاظہ مسئلہ صرف ایک مجرم کو پکڑ کر سزا دینے کا نہیں بلکہ مسئلہ اس فحش میڈیا اور فحش تعلیم کو جڑ سے اکھاڑنا ہے، اور اگر ھم سب قصور واقعے کے ذمہ دار سے نفرت کرتے ہیں تو ہماری ذمہ داری ہے کہ ھم فحش میڈیا اور فحش تعلیم سے بغاوت کر کہ، کم از کم اپنے کردار پر اسلامی تعلیم کو فروغ دیں مجرموں کو خود بخود سنگین سزا مل جائیگی۔