01/12/2018
اصغریہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان کے کربلا محورِ انسانیت ضلع اور ڈویزن اجلاس منعقد کیئے جائینگے اجلاس میں فکری تنظیمی درس اور تنظیمی کارکردگی کا جائزہ لیا جائیگا اسکے ساتھ اھم ایجنڈا مرکزی صدر کے لئے 2 نام لئے جائینگے اجلاس مندرجہ ذیل شیڈول کے مطابق مختلف ڈویزن اور ضلع میں اجلاس منعقد ہونگے
ڈویزن حیدرآباد
تاریخ: 20 اور 21 جنوری 2018
بمقام: مھران اسکل ڈولپمینٹ سینٹر، سوسائٹی جامشورو، حیدرآباد
زیر صدارت: برادر غلام سرور سومرو صاحب
(مرکزی جنرل سیکریٹری)
ڈویزن دادو
تاریخ: 20 اور 21 جنوری 2018
بمقام: اصغریہ آفس کے۔این۔شاہ
زیر صدارت: برادر محسن علی
(مرکزی نائب صدر)
خیرپور
تاریخ: 20 اور 21 جنوری 2018
بمقام: مسلم پبلک اسکول ٹھری میرواہ، خیرپور میرس
زیر صدارت: محترم برادر قمر عباس غدیری صاحب
(مرکزی صدر)
ڈویزن جیکب آباد
تاریخ: 13 & 14 جنوری 2018
بمقام: باب العلم اسکول، گھڑی خیرو
زیر صدارت: برادر فیاض حسینی (مرکزی پبلیکشن سیکریٹری)
ضلع گھوٹکی
تاریخ: 20 اور 21 جنوری 2018
بمقام: یونٹ نورحسن شاہ (ڈھرکی)
زیر صدارت: برادر قمر عباس غدیری صاحب