01/12/2018
اصغریہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان و اصغریہ علم و عمل تحریک پاکستان کی طرف سے محسن اصغریہ سید علی نواز شاہ نقوی صاحب کی ایثال ثواب کیلئے آج بعد از نماز جمع قدم گاہ مولا علیؑ حیدرآباد میں مجلس عزا کا انعقاد کیا گیا، مجلس عزا سے خطاب علامہ غلام عباس حسنینی صاحب نے کیا۔۔