01/12/2018
اصغریہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان اور اصغریہ علم و عمل تحریک پاکستان یونٹ بھٹ شاہ کی جانب سے آج مسجد شاھ حبیب میں "محفل قرآن" کا روحانی پروگرام منعقد کیا گیا