ضلع گھوٹکی کاتنظیمی وزٹ برادر صدا حسین نے کیا


01/15/2018

اصغریہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان ضلع گھوٹکی کا تنظیمی وزٹ محترم برادر صدا حسین الحسینی (ضلع صدر) نے یونٹ سیدپور اور یونٹ اسلام لاشاری میں کرنا فرمایا، جس میں ضلعی اجلاس کی دعوت اور مرکزی کنوینشن کے حوالے سے پلاننگ کی گئِی۔۔۔