ڈویزن میرپورخاص کی مشاورتی میٹنگ مرکزی چیف اسکاؤٹ کی صدارت میں منعقد ہوئی


01/15/2018

اصغریہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان ڈویژن میرپور خاص کا 2 روزہ کربلا محور انسانیت اجلاس کیلئے محترم برادر ایاز علی منتظر (مرکزی چیف اسکائوٹ) کی صدارت میں ڈویژن کے سینئرز سے اجلاس اور مرکزی کنویشن کی کامیابی کیلئے میٹنگ ہو گذری۔