یونٹ ھالا کابینہ کی میٹنگ کا آج انعقاد ہو


01/18/2018

اصغریہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان یونٹ ھالا (ٹی۔ایم۔سی) کی جانب سے یونٹ کابینہ میٹنگ کی میٹنگ ہو گذری، جس میں ڈویژنل اجلاس اور مرکزی کنوینشن میں شرکت اور دوسری ایجنڈاز پر بات چیت کی گئی