راہیان کربلا و عاشقان مھدی کنونشن کے انتظامی حوالے سے بھٹ شاھ میں میٹنگ


01/18/2018

اصغریہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان کی ۶۷ویں مرکزی کنونشن راھیان کربلا_و عاشقان مھدی عج" کی انتظامی اُمور کی بھتری کیلئے میزبان ضلع مٹیاری اور مقامی یونٹ بھٹ شاہ کے سینئرز اور ذمہ داران سے محترم برادر غلام سرور سومرو صاحب (مرکزی جنرل سیکریٹری) کی اہم میٹنگ مسجد شاہ حبیب بھٹ شاہ میں ہو گذری، جس میں کنونشن کے انتظام کی بھتری کیلئے اور دیگر ایجنڈاز پر بات چیت ہوئی۔۔۔