یونٹ غلام محمد لغاری کی جنرل کاْئونسل کا اجلاس


01/20/2018

اصغریہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان یونٹ غلام محمد لغاری کی جانب سے یونٹ جنرل کائونسل اجلاس کا انعقاد ہوا، جس کی صدارت یونٹ صدر محترم برادر عباد علی نے کرنا فرمائی، میٹنگ میں ڈویژنل اجلاس اور مرکزی کنوینشن میں شرکت کے حوالے سے منصوبہ بندی کی گئی۔