01/20/2018
اصغریہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان یونٹ سیتاروڈ کی جانب سے فکری درس کا پروگرام ہو گذرا، برادر نعیم علی نے تعلیم و تربیت کے عنوان پر درس دینا فرمایا۔