یونٹ ندو سٹی میں محترم یوسف علی چانڈیو نے درس دیا


01/20/2018

اصغریہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان یونٹ نندو سٹی کی جانب سے ماہوار فکری درس محترم برادر یوسف علی چانڈیو صاحب نے امام حسنؑ اور امام حسینؑ کے اقدار میں فرق کے عنوان پر مسجد ابوالبشر علی المرتضیٰ ع میں درس دینا فرمایا۔۔