ڈویزن حیدرآباد کا کربلا محور انسانیت اجلاس جامشورو میں جاری


01/20/2018

اصغریہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان ڈویژن حیدرآباد کا "2 روزہ کربلا محور انسانیت اجلاس" زیر صدارت محترم عزادار حسین الحسینی صاحب (مرکزی فنانس سیکریٹری) کی صدارت میں مھران اسکل ڈوپلمینٹ سینٹر سوسائٹی جامشورو میں جاری، پروگرام کی پہلی نشست میں بعد نماز مغربین و طعام محترم برادر حبیب اللّٰہ حسینی صاحب کا تحریک کربلا میں نوجوانوں کے کردار کے عنوان پر لیکچر ہو گذرا، اس وقت یونٹ کارکردگی رپورٹس جاری ہیں۔۔۔ اصغریہ اسٹوڈنٹس آرگنائزینشن پاکستان ڈویژن حیدرآباد