01/20/2018
اصغریہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان ڈویژن دادو کا "2 روزہ کربلا محور انسانیت اجلاس" زیر صدارت محترم غلام سرور سومرو صاحب (مرکزی جنرل سیکریٹری) کی صدارت میں اصغریہ آفس کے۔این۔شاہ سٹی میں پروگرام کی پہلی نشست اختتام پذیر ہوئی، جس میں بعد نماز مغربین و طعام حجتہ الاسلام قبلہ مولانا محمد باقر نجفی صاحب اور محترم برادر مبین علی مطھری صاحب نے موضوعاتی لیکچرز دینے فرمائیں، لیکچرز کے بعد یونٹ کارکردگی رپورٹس پیش کی گئی۔۔۔
اصغریہ اسٹوڈنٹس آرگنائزینشن پاکستان ڈویژن دادو۔۔