یونٹ امام علی خامنہ ای کی جنرل کاْئونسل کا اجلاس آج ہوا


01/21/2018

اصغریہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان یونٹ امام علی خامنہ ای کا جنرل کائونسل اجلاس آج اللہ رکیو کانھیو میں سابقہ مرکزی صدر برادر محمد یا سین عارفی کی نگرانی میں ہو گذرا اجلاس میں مرکری کنونشن راہیان کربلا و عاشقان مھدی ع میں شرکت کے لیئے پلاننگ کی گئی