حسینی امام بارگاھ مورو میں نورانی علمی محفل کا انعقاد


01/21/2018

اصغریہ اسٹو ڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان یونٹ مورو کی جانب سے امام بارگاھ حسینی مورو میں علمی محفل کا پروگرام منعقد کیا گیا علمی محفل میں یونٹ اراکین نے حصہ لیا اور شعبہ وائیز اپنے فرائض سرانجام دیئے درس برادر علی حسین نے دیا اقوال آئمہ برادر محسن رضا نے پڑہے, خبریں برادر علی رضا جبکہ مقالا برادر علی زین العابدین نے پڑھا آخر میں برادر انجنئر تصور نے درس دیا