01/21/2018
اصغریہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان ڈویژن میرپور خاص کی طرف سے ضلع عمرکوٹ کے یونٹ نور محمد رند میں وزٹ کیا گیا اور ڈویژنل اجلاس کی دعوت دی گئی، آخر میں سینئر برادر قائم مھدی نے نصیحتیں دینا فرمائیں۔