آئمہ علیہم السلام کی امامت کے عنوان پر بھٹ شاھ میں درس کا انعقاد کیا گیا


01/22/2018

اصغریہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان یونٹ بھٹ شاہ کی جانب سے بتاریخ 21:01:2018 کو مسجد امام العصرؑ میں درس کا پروگرام منعقد کیا گیا محترم برادر سید طاھر حسین شاہ صاحب نے آئمہ علیہم السلام کی امامت پر درس دینا فرمایا۔۔


اصغریہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان یونٹ بھٹ شاہ۔۔