یونٹ ابوذر مھدی گڑھی خیرو میں علمی محفل کا پروگرام


01/22/2018

اصغریہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان یونٹ ابوذر مھدی گڑھی خیرو میں علمی محفل کا پروگرام بتاریخ 22۔01۔2018 کو ہو گذرا، جس میں:
مدرس: محترم برادر احمد علی بھٹی صاحب
مقالا نویس: محترم برادر شعبان علی صاحب
دانش دوست: محترم برادر لٹھان خان تھے۔۔