"آل سندہ ڈکلیمیشن کانسٹسٹ" بعنوان "عشق حسینؑ میں بول" میں بھترین کارکردگی کا مظاہرہ


01/24/2018

وہ جو کرتے تھے، ہمیں مٹانے کا دعویٰ
شاید واقف نہیں ہمارے حوصلوں سے۔۔۔"

اصغریہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان یونٹ بھٹ شاہ کے مستقبل کے روشن ستارے برادر عرفان حیدر، برادر کاشف مھدی اور برادر شاھزیب راھو نے "آل سندہ ڈکلیمیشن کانسٹسٹ" بعنوان "عشق حسینؑ میں بول" میں بھترین کارکردگی کا مظاہرہ کرنے پر برادران کی خدمت میں مبارکباد پیش کرتے ہیں۔۔