ای۔ایس۔او سندھ یونیورسٹی کی جانب درس کا احتمام


01/24/2018

اصغریہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان سندھ یونیورسٹی جامشورو کی جانب مسجد سجادیہ میں ایک روحانی درس کا احتمام کیا گیا درس مولانا غلام عباس حسنینی نے دیا