اصغریہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان کا مرکزی تنظیمی وزٹ


01/26/2018

اصغریہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان کا مرکزی تنظیمی وزٹ مؤرخہ 26,27,28 جنوری اور 2,3,4 فروری کو مکمل تنظیم میں دؤراجات درج ذیل شیڈول کے مطابق کئے جائینگے:

تاریخ: 26,27,28 جنوری
ڈویژن: حیدرآباد 
وزیٹر: محترم برادر غلام سرور سومرو صاحب
(مرکزی جنرل سیکریٹری)

تاریخ:26,27,28 جنوری
ڈویژن:خیرپور
وزیٹر: محترم برادر قمر عباس غدیری صاحب
(مرکزی صدر)
محترم برادر ایاز علی منتظر صاحب
(مرکزی چیف اسکائوٹ)

تاریخ: 26,27,28 جنوری
ڈویژن: دادو
وزیٹر: محترم برادر مستجاب مصطفیٰ صاحب
(مرکزی جوائنٹ سیکریٹری)

تاریخ: 26,27,28 جنوری
ڈویژن: شکارپور
وزیٹر: برادر محسن علی
(مرکزی نائب صدر)

تاریخ: 2,3,4 فروری
ڈویژن: میرپورخاص
وزیٹر: محترم برادر ایاز علی منتظر صاحب
(مرکزی چیف اسکائوٹ)

تاریخ: 26,27,28 جنوری 
ڈویژن: نوابشاہ
وزیٹر: محترم برادر عزادار حسین الحسینی صاحب
(مرکزی فنانس سیکریٹری)

تاریخ: 2,3,4 فروری
ڈویژن: لاڑکانہ
وزیٹر: محترم برادر غلام سرور سومرو صاحب
(مرکزی جنرل سیکریٹری)

تاریخ: 2,3,4 جنوری
ڈویژن: سکھر
وزیٹر: محترم برادر راحیل عباس برڑو صاحب
(مرکزی یونیورسٹی سرکل انچارج)

اور یونیورسٹیز میں 29 جنوری، 1 اور 2 فروری کو وزٹ کئے جائینگے۔۔