01/26/2018
اصغریہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان کی جانب سے منعقدہ ۶۷ویں مرکزی کنونشن بعنوان راہیانِ_کربلا_و_عاشقانِ_مھدیؑ_کنونشن میں مستقبل کے معماروں کی تعلیم میں رہنمائی کیلئے، اقبال کے شاہینوں کی علمی پرواز کیلئے ، علم و ادب کی محافل سے مستفید ہونے کے لیئے، علم اور تحقیق پر مبنی اور اصغریہ کی تاریخ کے کنونشنز میں پہلی مرتبہ مرکزی کنونشن میںعلیمی کانفرنس
بتاریخ 17 فروری 2018 کو بوقت رات 8بجے سے رات 11بجے مرکزی کنوینشن میں منعقد کی جائیگی، جس میں وطن عزیز کے نامور تعلیمی ماہران خطاب فرمائینگے۔