ضلع گڑھی خیرو میں نئے یونٹ کا قیام


01/26/2018

اصغریہ اسٹوڈنٹس آگنائزیشن پاکستان ضلع گھڑی خیرو کی طرف سے آج بتاریخ 26 جنوری بروز جمعتہ المبارک کو گاؤں وڈا بوسڑ میں اصغریہ اسٹوڈنٹس آرگنائیزیشن پاکستان کا ایک نیا یونٹ قائم کیا گیا، جس میں اکثریت راءِ سے محترم برادر عمران علی کو یونٹ کا پہلا میرکارواں چُنا گیا