یونٹ ھالا میں اسٹڈتی سرکل کا پروگرام منعقد ہوا


01/26/2018

اصغریہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان یونٹ ھالا پی۔ایم۔سی کی جانب سے آج بتاریخ 26 جنوری بروز جمع کو اسٹڈی سرکل کا پروگرام ہو گذرا، جس کے انچارج برادر منظر امام تھے