ضلع گھوٹکی کا دو روزہ کربلا محور انسانیت اجلاس


01/28/2018

اصغریہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان ضلع گھوٹکی کی جانب سے 2 روزہ "کربلا محور انسانیت ضلعی اجلاس" بتاریخ 27-28 جنوری کو یونٹ نور حسن شاہ ڈھرکی میں زیر صدارت محترم برادر قمر عباس غدیری (مرکزی صدر) کے منعقد ہوا۔۔ اجلاس کے پہلے دن مولانا طالب حسین مطھری کا بعنوان تحریک کربلا میں نوجوانوں کا کردار اور ہماری ذمہ داریاں اور محترم برادر قمر عباس غدیری کا بعنوان "تنظیم اور نوجوان" کے عنوان پر درس ہوا، پہلی نشست کی آخر میں یونٹ و ضلع رپورٹس پیش کی گئی