01/28/2018
اصغریہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان ڈویژن میرپور خاص کی طرف سے "1 روزہ کربلا محور انسانیت" اجلاس 28 جنوری کو زیر صدارت محترم برادر غلام سرور سومرو صاحب کے ہو گذرا اجلاس میں موضوعاتی درساور مختلف تنظیمی اکٹوٹیز کی گئی