01/28/2018
اصغریہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان کا مرکزی 2 روزہ "کربلا محور انسانیت تنظیمی وزٹ" بتاریخ 27 اور 28 جنوری کو ڈویژن شکارپور میں ہو گذرا، جس میں: یونٹ شکارپور سٹی، یونٹ میرپور برڑو، یونٹ مھدی آباد، یونٹ جیکب آباد سٹی، یونٹ رمضان پور، یونٹ میرانپور، یونٹ ابوذر مھدی اور ایک نیا یونٹ سید علی خامنہ ای (گائوں حسن گولاٹو) میں ایک نیا یونٹ آرگنائیز کیا گیا۔
ضلع شکارپور اور ضلع جیکب آباد کے کچھ یونٹس کا وزٹ اگلے ہفتے تک ملتوی کیا گیا ہے۔۔