یونٹ بھٹ شاھ کی جانب تعلیمی سیمینار کا انعقاد


01/28/2018

اصغریہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان یونٹ بھٹ شاہ کی جانب سے مڈل اور ہائیر سیکنڈری طلبہ کیلئے "تعلیمی سیمینار" فنکار ہاسٹل بھٹ شاہ میں 28 جنوری کو منعقد کیا گیا، جس سے محترم پروفیسر جاوید علی لاڑک صاحب، محترم برادر شکیل حسینی صاحب اور برادر عاطف مہدی صاحب (یونٹ صدر) نے خطابات کئے۔ طلبہ کی طرف سے بھرپور شرکت۔۔