01/29/2018
اصغریہ اسٹوڈنٹس آرگنائیزیشن پاکستان کے مرکزی کنونشن راہیان کربلا و عاشقان مھدی و یوم زھرا س کے سلسلے میں کراچی میں سینیئرس کی میٹنگ ہوئی میٹنگ میں کنونشن کے چیئرمین اور اصغریہ علم و عمل کے مرکزی صدر سید پسند علی رضوی و دیگر تنظیمی سینئرس نے شرکت کی انتظامی اور ڈونیشن کے حوالے سے فیصلے کیئے گئے