زرعی یونیورسٹی ٹنڈو جام میں مرکزی صدر برادر قمر عباس کا ہزٹ


01/29/2018

اصغریہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان کا مرکزی تنظیمی وزٹ زیر صدارت محترم برادر قمر عباس غدیری صاحب (مرکزی صدر) کے زرعی یونیورسٹی ٹنڈو جام میں بتاریخ: 29 جنوری 2018 کو ہو گذرا، جس میں یونیورسٹی کی کارکردگی رپورٹ لی گئی اور مرکزی کنونشن کی دعوت دی گئی اور آخر میں سینئر محترم برادر گل محمد انقلابی صاحب نے نصیحتیں دینا فرمائیں۔۔
اس وزٹ میں برادر ایاز علی منتظر (مرکزی چیف اسکائوٹ) اور برادر راحیل عباس (مرکزی یونیورسٹی سرکل انچارج) بھی ہمراہ تھے۔۔۔