01/30/2018
اصغریہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان سندہ یونیورسٹی اور مھران یونیورسٹی کی طرف سے مشترکہ ہفتہ وار درس کا پروگرام امام بارگاہ سجادیہ جامشورو میں ہو گذرا، سینئر محترم سید تاج علی شاہ موسوی صاحب نے درس دینا فرمایا اور آخر میں مھران یونیورسٹی کی تنظیم نو ہوئی، جس میں اکثریت راءِ سے محترم برادر سید علی عباس نقوی صاحب مہران یونیورسٹی کے صدر منتخب ہوئے اور محترم برادر قمر عباس غدیری صاحب (مرکزی صدر) نے حلف لیا۔۔۔۔ اصغریہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان یونٹ مھران و سندہ یونیورسٹی جامشورو۔۔