02/01/2018
اصغریہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان اور اصغریہ اسکائوٹس پاکستان یونٹ کنڈیارو کی طرف سے"جشن سیّد الساجدین علیہ السلام اور کوئیز و حسن تقریر مقابلہ" بتاریخ 02-02-2018 بروز جمعتہ المبارک بوقت بعد نماز ظھرین بمقام: مسجد الحسین انصاری کنڈیارو میں منعقد کیا جائیگا۔۔ مستقبل کے معمار تعلیم و تربیت سے وابستہ اصغری جوانوں کی حوصلہ افزائی کے لیے مؤمنین کو شرکت کی دعوت عرض ہے۔۔ اصغریہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن و اصغریہ اسکائوٹس کنڈیارو...