ضلع مٹیاری کا تنظیمی وزٹ برادر محسن علی کر رہے ہیں


02/02/2018

اصغریہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان کا 2-روزہ "کربلا محور انسانیت" مرکزی تنظیمی وزٹ زیر صدارت برادر محسن علی (مرکزی نائب صدر) کے ضلع مٹیاری میں کل سے جاری، اس وقت یونٹ PMC اور TMC کا مشترکہ وزٹ الکوثر پبلک اسکول ھالا میں جاری ہے۔۔۔ اس وزٹ میں برادر فیصل آفتاب (ڈویژنل نائب صدر) اور برادر جواد جعفری (ضلعی جنرل سیکریٹری) بھی شریک ہیں۔۔۔