اصغریہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان ضلع گھڑی خیرو کی طرف سے ایک نئے یونٹ کا قیام


02/02/2018

اصغریہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان ضلع گھڑی خیرو کی طرف سے ایک نیا یونٹ اللّٰہ بخش بھٹی آرگنائیز کیا گیا، جس میں اکثریت راءِ سے برادر محمد عرس کو یونٹ صدر منتخب کیا گیا، برادر احمد علی اصغری (ضلعی آرگنائزر) نے حلف لیا۔