02/03/2018
اصغریہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان ڈویژن لاڑکانہ کا تنظیمی 3 روزہ تنظیمی وزٹ بتاریخ 1-2-3 فروری 2018 کو زیر صدارت مرکزی چیف اسکائوٹ برادر ایاز علی منتظر (مرکزی چیف اسکائوٹ) کے جاری و ساری ہے۔۔
اس وزٹ میں برادر غلام مرتضیٰ (ڈویژنل تعلیم و تربیت سیکریٹری) اور برادر زاہد حسین (ڈویژنل چیف اسکائوٹ) بھی ہمراہ ہیں۔۔
یونٹ بکودیرو کی میٹنگ میں محترم برادر قمر عباس غدیری (مرکزی صدر)، برادر ماجد حسین جتوئی (سابقہ مرکزی صدر) اور برادر نوید علی جتوئی (تنظیمی سینئر) کی خصوصی شرکت رہی۔۔