02/03/2018
"جشن سید الساجدین۴ و سیرت امام۴ کوئیز مقابلا"
میلاد سے مولانا سید جعفر حسین نقوی,
حاجی زوار سید محمد تقی رضوی اور ضلع جنرل سیکریٹری سید تصور رضوی نے خطاب کیا .
خطابات سے پہلے کوئیز نشست تھی جس میں حصہ لینے والے اصغری طلباء سے سوال و جواب کئے گئے.
آخر میں کوئیز کے نتائج کے تحت پوزیشن لینے والے طلباء میں انعامات تقسیم کئے گئے .
پروگرام میں ایم - ڈبلیو - ایم رکن اسد حسینی نے خصوصی شرکت کی..
آخر میں شرکاء کے لئے نیاز اور سبیل کا اہتمام کیا گیا تھا ..
پروگرام جمعتہ المبارک
فورن بعد نماز مغر
بمقام:-مسجد الحسین انصاری
محلہ کنڈیارو میں کیا گیا تھا..