ڈویزن حیدرآباد کا تنظیمی وزٹ


02/04/2018

اصغریہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان کی جانب سے ڈویژن حیدرآباد کے ضلع مٹیاری کا تنظیمی وزٹ مؤرخہ 01 اور 02 فروری 2018 کو اور ضلع بدین کا وزٹ ۳ اور ۴ فروری کو زیرصدارت برادر محسن علی (مرکزی نائب صدر) کیا گیا، جس میں ضلع کے 9 یونٹس میں سے 8 یونٹس میں کامیاب وزٹ ہو گذرا۔ اس وزٹ میں برادر حسن علی(ڈویژنل صدر) اور برادر اویس علی(ضلعی فنانس سیکریٹری) بھی شریک رہے