ڈویزن میرپور خاص کا تنظیمی وزٹ برادر عزادار حسین نے کیا


02/04/2018

اصغریہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان کا تنظیمی وزٹ ڈویژن میرپورخاص میں زیرصدارت برادر عزادار حسین(مرکزی فنانس سیکریٹری) کے بتاریخ 3 اور 4 فروری 2018 کو ہو گذرا۔۔