02/05/2018
اصغریہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان کی طرف سے ڈویژن حیدرآباد کے ضلع حیدرآباد کا تنظیمی وزٹ مؤرخہ اور 05فروری 2018 کو یونٹ چانڈیا گھوٹ مین زیرصدارت برادر محسن علی (مرکزی نائب صدر) کیا گیا ، جس میں یونٹ کارکردگی چیک کی گئی اور مرکزی کنونشن کی دعوت دی گئی اس وزٹ میں ضلع آرگنائیژر برادر عبدلرئوف مرکزی چیف اسکائوٹ برادر ایاز منتظر ضلع چیف اسکائوٹ سید ابوطالب شاہ بھی شریک رہے۔۔۔