02/09/2018
اصغریہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان یونٹ سندہ زرعی یونیورسٹی ٹنڈوجام میں بتاریخ 08-02-2018ع کو یونٹ تنظیم نو کا پروگرام زیرصدارت محترم برادر قمر عباس غدیری صاحب(مرکزی صدر) کے منعقد ہوا، جس میں اکثریت راءِ سے سال 2018-19 کیلئے برادر علی رضا چانڈیو کو یونٹ صدر منتخب کیا گیا اور آخر میں استاد محترم انجنیئر سیّد حسین موسوی صاحب کا تعلیم کی اہمیت پر درس ہوا