02/09/2018
اصغریہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان یونٹ قائد عوام یونیورسٹی نوابشاہ میں بتاریخ 08-02-2018ع کو مرکزی تنظیمی وزٹ محترم برادر غلام سرور سومرو(مرکزی جنرل سیکریٹری) نے کرنا فرمایا، جس میں خصوصی شرکت برادر حسنین رضا بلتی صاحب (سینئر ای۔ایس۔او کیوسٹ) نے کی۔۔۔