یونٹ ندو سٹی شب جمع دعاء توسل اور جنرل کائونسل اجلاس


02/09/2018

اصغریہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان یونٹ نندو سٹی کی جانب سے بتاریخ 08-02-2018 کو شب جمع کے موقع پر دعاءِ توسل اور یونٹ جنرل کائونسل کا پروگرام منعقد کیا گیا۔۔۔۔