مرکزی تنظیمی وزٹ براءِ آل یونیورسٹیز آف سندہ


02/09/2018

اصغریہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان کا مرکزی تنظیمی وزٹ براءِ آل یونیورسٹیز آف سندہ کا پروگرام ہو گذرا۔
جس میں سندہ زرعی یونیورسٹی میں برادر قمر عباس غدیری (مرکزی صدر)، قائد عوام یونیورسٹی میں برادر غلام سرور سومرو (مرکزی جنرل سیکریٹری)، اور مہران یونیورسٹی اور سندہ یونیورسٹی میں برادر قمر عباس غدیری (مرکزی صدر) اور برادر ایاز علی منتظر (مرکزی چیف اسکائوٹ) نے وزٹ کرنا فرمائے، جس میں سال کی کارکردگی رپورٹس چیک کی گئی اور مہران یونیورسٹی اور زرعی یونیورسٹی کی تنظیم نَو کی گئی اور مرکزی کنونشن کی دعوت دی گی۔۔۔