02/09/2018
اصغریہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان اور اصغریہ علم و عمل تحریک پاکستان یونٹ بھٹ شاہ کی جانب سے بتاریخ 09-02-2018 کو بعد نماز مغربین "محفل قرآن" کا پروگرام ہو گذرا۔۔۔