02/11/2018
اصغریہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان یونٹ بدین سٹی کی طرف سے لائبریری کا افتتاح محترم برادر قمر عباس غدیری(مرکزی صدر) نے کرنا فرمایا اور شھید برادر ڈاکٹر علی رضا کے والد گرامی سے ملاقات اور کنونشن کی دعوت دینا فرمائی۔
اس موقعے پر مرکزی ایاز علی منتظر (چیف اسکائوٹ) موجود تھے۔