یونٹ ابراھیم چانڈیو کی یونٹ کابینہ کی میٹنگ


02/11/2018

اصغریہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان یونٹ ابراھیم چانڈیو کی یونٹ کابینہ کی میٹنگ ہو گذری، جس میں مرکزی کنونشن میں شرکت کے حوالے سے پلاننگ کی گئی