ضلع بدین کی کابینہ میٹنگ کا انعقاد


02/12/2018

اصغریہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان ضلع بدین کی ضلع کابینہ کی میٹنگ زیرصدارت برادر ذوالقرنین حیدر (ضلع صدر) کے اصغریہ آفیس بدین سٹی میں ہو گذری، جس میں مرکزی کنونشن میں شرکت کے حوالے سے پلاننگ کی گئی اور اس میٹنگ میں خصوصی شرکت برادر فضل عباس اصغری(ڈویژنل پبلیکشن سیکریٹری) نے کی۔