ضلعہ گھوٹکی کی جانب یونٹ اوباوڑو کا قیام


02/12/2018

آج بتاریخ 12-02-2018 کو اصغریہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان ضلع گھوٹکی کی جانب سے اوباوڑو سٹی میں نئے یونٹ کا انعقاد کیا گیا، اکثریت راءِ سے برادر زین حسین کو یونٹ صدر منتخب کیا گیا اور آخر میں برادر صدا حسین الحسینی(ضلع صدر) نے تنظیم کے تعارف پر درس دیا اور یونٹ کابینہ سے حلف وفاداری لیا۔۔